چینی صدر کا شہباز شریف کو حیرت انگیز سالگرہ پیغام


چینی صدر کا شہباز شریف کو سالگرہ پر خصوصی پیغام

 چین کے صدر نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ان کی سالگرہ پر خصوصی خط ارسال کیا اس خط میں چینی صدر نے شہباز شریف کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ان کی قیادت اور دو طرفہ تعلقات میں ان کے کردار کو سراہا


 دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات

 چینی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ سے مضبوط قابل بھروسہ اور دوستانہ رہے ہیں انہوں نے کہا کہ دونوں مالک نے ہر دور میں ایک دوسرے کے ساتھ قریبی تعلقات برقرار رکھے ہیں چاہے وہ اقتصادی معاملات ہوں یا دفاعی امور


 بھروسے کی تاریخی بنیاد

 چینی صدر نے پاکستان اور چین کی تاریخی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا دونوں مالک نے دوسرے پر ہمیشہ بھروسہ کیا ہے انہوں نے سی پیک (چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور)  کے ذریعے دونوں ممالک کے تعاون کو ایک نئی سطح تک لے جانے کی امید ظاہرکی


 سی پیک اور باہمی تعاون کی اہمیت

 چل چین کے صدر ایک خاص طور پر سی پیک منصوبے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا یہ منصوبہ نہ صرف دونوں ممالک اقتصادی ترقی کے لیے اہم ہے بلکہ پورے خطے کی خوشحالی میں بھی اہم کردار ادا کرے گا انہوں نے شہباز شریف کی جانب سے  سی پیک تکمیل اور ترقی کے لیے کیے جانے والے اقدامات کی تعریف کی


 شہباز شریف کے لیے نیک خواہشات

 چینی صدر نے شہباز شریف کو نہ صرف سالگرہ کے مبارکباد تھی بلکہ ان کی ذاتی زندگی میں خوشیاں اور صحت کی دعا بھی کی انہوں نے کہا شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی راہ پر گامزان ہے اور چین ہمیشہ پاکستان کے ساتھ  کھڑا  رہے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *