ایپل نے اپنی فلیگ شیپ ڈیوائس ائی فون 16 کو فروخت کے لیےپیش کر دیا ہے یہ فروخت جمعہ کے روز دنیا بھر کے ایپل سٹورز پر شروع ہی جس میں ائی فون16 کے علاوہ ایپل واچز 10 اور ایئر پوڈز بھی شامل ہیں
متعارف کرائی جانے والی ڈیوائسز
یہ ڈیوائسز روا ماہ کے اغاز میں ایک تقریب کے دوران متعارف کرائی گئی تھی اور 13 ستمبر سے پری ارڈر کے لیے دستیاب تھی ایپل نے مصنوعات کے ساتھ اپنی ٹیکنالوجی میں جدد دلانے کا وعدہ کیا تھا
سری میں بہتری اور نیو یارک ایپل سٹور کا گلاس کیوب
ایپل سیری کو جدید بنانے کی تصدیق کرتے ہوئے نو یارک میں 15 ففتھ ایوینیو ایپل سٹور میں گلاس کیوب کو روشن کیا یہ علامتی اقدام تھا جس کا مقصد تھا کہ نئے فیچرز کے اجراکے بعد ائی فون کی سکرین کے بارڈر روشن ہو جائیں گے
مصنوعی ذہانت کے نئے فیچرز
نئے ائی فون میں ایپل نے مصنوعی ذہانت کے حوالے سے اہم قدم اٹھایا ہے اس کے ساتھ نئے انٹیلیجنس فیچرز اکتوبر میں جاری کیے جائیں گے جو صارفین کو تحریر لکھنے تصاویر سے ایشیا ہٹانے اور جدید سری کے ساتھ گفتگو کی سہولت فراہم کریں گے
سافٹ ویئر کی جدت یہ سافٹ ویئر کی نئی جھتیں صرف ائی فون س اور پچھلے سال کے ائی فون 15 پرو ماڈلز میں دستیاب ہوں گی جس سے ان ڈیوائسز کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے